سونے کی قیمت میں 250روپے تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 250روپے تولہ اضافہ

کراچی(مارکیٹ رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کمی پر 1167ڈالرفی اونس ہوگئی اس کے برعکس کراچی اور مختلف شہروں میں فی تولہ قیمت 250روپے اضافے پر 47700روپے اور دس گرام کی قیمت کم ہو کر40028روپے ہوگئی ہے۔