خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی(کامرس رپورٹر) ملک میں عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی کے بعد خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی ہے اور تھوک مارکیٹ میں پام آئل کا بھاﺅ 95روپے کلو ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی منڈیوں میں پام آئل کا بھاﺅ ایک ہزار ایک سو امریکی ڈالرز فی ٹن سے گر کر تقریباً 800امریکی ڈالر فی ٹن رہ گیا ہے۔