خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے مؤثر قانون سازی کی جائے:ورکرز کنفیڈریشن

خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے مؤثر قانون سازی کی جائے:ورکرز کنفیڈریشن

لاہور (نیوز رپورٹر)  خواتین کے حقوق کا تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے خصوصی طور پر قانون سازی کرے ان خیالات کا اظہار  ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام بختیار لیبر ہال میں خواتین کے عالمی دن  پر خصوصی تقریب میں   خورشید احمدجنرل  سیکرٹری ‘ روبینہ جمیل صدر، اکبر علی خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، سلمیٰ یاسمین چیئرپرسن خواتین ونگ، عظمیٰ، مسرت، اسامہ طارق،  انور چودھری‘ یوسف بلوچ نے کیا ۔ مزدور نمائندگان نے  کہا کہ خواتین و بچیوں کے ساتھی جنسی تشدد کے مرتکب ملزمان کو سخت سزا دلوا کر اس لعنت کا سماج میں خاتمہ کرایا جائے ۔