میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز اٹھائی جائے: عمران بشیر

لاہور (خبر نگار) ہال روڈ خدمت گروپ کے سینئر وائس چیئرمین عمران بشیر نے تاجروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہئے