ریلوے پریم یونین ہیڈ کوارٹر کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

لاہور (سٹاف رپورٹر) صدر پریم یونین حافظ سلمان بٹ کی زیر صدارت اجلاس آج ریلوے ہیڈ کوراٹر میں ہو گا جس میں پریم یونین ہیڈ کوارٹر کے نو منتحب عہدیدار حلف اٹھائیں گے۔