ریلوے پریم یونین آج بجٹ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالے گی

ریلوے پریم یونین آج بجٹ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالے گی

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے پریم یونین آسی گروپ آج بجٹ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالے گی۔ صدر علی مردان نے کہا کہ ریلوے آفس سے پریس کلب تک ریلی نکالی جائے گی۔