حیدرآبادمیں 10 گرام سونے کی قیمت 39ہزار690روپے رہی
حیدرآباد (اے پی پی) حیدرآباد کی صرافہ بازار میں7 فروری اتوار کو سونے کی قیمتیں مندر جہ ذیل رہی۔ 24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 39ہزار690روپے، 22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 36ہزار385روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 562 روپے رہی۔