غیر معیاری سبزیاں، پھل فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی
لاہور(خبر نگار)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی انسپکشن ٹیم نے مون مارکیٹ ،اقبال ٹائون ، ماڈل ٹائون ،وحدت کالونی،بیگم کوٹ،شادمان اتوار بازار کو چیک کیا اورغیر معیاری سبزی اور پھل فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی۔