200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 دسمبر کو ہوگی

200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 دسمبر کو ہوگی

ساہیوال/سرگودھا(نامہ نگار) رواں سال کی آخری 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 دسمبر بروز جمعۃ المبارک لاہور میں ہوگی ۔ قومی انعامی بانڈز کی یہ 72 ویں قرعہ اندازی ہے۔ قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار‘ ‘ دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار کے 5 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔