سوئی ناردرن کی طرف سے اوگرا سماعت کے دوران دی گئی تجاویز کو کمپنی کے منافع سے ساتھ منسوب کرنا درست نہیں: ایم ڈی

سوئی ناردرن کی طرف سے اوگرا سماعت کے دوران دی گئی تجاویز کو کمپنی کے منافع سے ساتھ منسوب کرنا درست نہیں: ایم ڈی

لاہور (پ ر) منیجنگ ڈائریکٹر (ایس این جی پی ایل) نے وضاحت دی ہے کہ مشاورتی اجلاس منعقدہ پشاور اور لاہور میں اوگرا کی جانب سے نئے نرخناموں اور ٹی پی اے رولز پر ابتدائی مشاورت کی گئی۔ اوگرا مزید تجاویز ترتیب دے گی۔ وفاقی حکومت کی حتمی منظوری کے بعد نافذاعمل ہونگی۔ سوئی ناردن کی جانب سے اوگرا سماعت کے دوران تجاویز کا مقصد محض معلومات فراہم کرنا تھا جسے کمپنی کی منافع سازی کے ساتھ منسوب کرنا درست نہیں ہوگا۔