.سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں فیملی پارک کا افتتاح ،صنعتکاروں کی شرکت

سندر ( خصوصی رپورٹ) سندر سٹیٹ میں صدر بورڈ آف مینجمنٹ محمد آصف علی ٹیپو نے فیملی پارک کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سندر اسٹیٹ کے صنعتکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سندر اسٹیٹ میں پارکز کی مجموعی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ سندر اسٹیٹ کے صنعتکاروں نے اس موقع پر صدر بورڈ آف مینجمنٹ محمد آصف علی ٹیپو کی کاوششوں کو سراہا۔ صدر بورڈ آف مینجمنٹ نے کہا کی بہت جلد سندر ایکسپو منعقد کروایا جا رہا ہے جس مین ملکی و غیر ملکی کمپنیاں شرکت کریںگی۔