ریلوے انجنوں کا بحران‘ ٹرینوں کی آمد میں تاخیرمعمول بن گئی

ریلوے انجنوں کا بحران‘ ٹرینوں کی آمد میں تاخیرمعمول بن گئی

 کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان ریلویز میں انجنوں کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے جبکہ پاکستان ریلویز کے اعلیٰ حکام نے وزارت خزانہ کی جانب سے ریلویز کے انجنوں کی مرمت کے لئے 7ارب روپے کا فنڈ فراہم کرنے کی تردید کی ہے۔ انجنوں کے بحران کی وجہ سے بدستوراندرون ملک سے 10سے18گھنٹہ کی تاخیر سے کراچی پہنچ رہی ہیں جبکہ کراچی سے تمام ٹرینیں 4سے 8گھنٹہ کی تاخیر سے روانہ ہورہی ہیں ۔