کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،درخواست کی جلد سماعت کےلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور(وقائع نگار خصوصی)کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے دائر درخواست کو جلد سماعت کےلئے لگانے کے لئے سپریم کورٹ میں وطن پارٹی کی طرف سے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔