وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی،ریلوے پی آئی اے کی مانیٹرنگ کی ہدایت کردی

لاہور(آئی اےن پی)وزیر اعظم نے وزارت پانی و بجلی، وزارت ریلوے اور پی آئی اے کی کارکردگی کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایت کردی۔