عید قربان: اور چینی بھی مہنگی!

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 140 روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اس کا ریٹ 6140 روپے سے بڑھ کر 6280 روپے ہو گیا ہے‘ پرچون سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت 66 روپے ہو گئی ہے۔