وارڈنز کو چھتریاں اور واٹر کولر کی فراہمی

لا ہور (نامہ نگار)چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے شہرکے34 ٹریفک سیکٹرزکو200 سے زائدواٹر کولر اور 148 چھتریاں فراہم کردیں۔