منشیات کے مجرم کو قید و جرمانہ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج ساحر اسلام نے منشیات کے مجرم کاشف کو دو ماہ قید اور تین ہزارروپے جرمانے کا حکم سنایا۔ استغاثہ کے مطابق برکی پولیس نے265گرام چرس برآمد کی تھی ۔