مصری شاہ کا معمر شخص پر اسرار طور پر لاپتہ

لا ہور ( نامہ نگار)مصر ی شا ہ کا رہا ئشی معمر شخص پر اسر ار طو ر پرلاپتہ ہو گیا۔ بتا یا جاتاہے کہ مصر ی شا ہ کے علا قہ عز یز روڈ پر کر ائے کے مکان میں رہائش پذیر 67سا لہ محمد علی گھر سے کسی کا م کے سلسلہ میں باہر گیا ،مگر واپس نہیں آیا ۔محمد علی کی بہو خا لد ہ پر وین نے کہا کہ اس کا سسر گھر سے خرید اری کے لئے نکلا تھا۔