عرفان وہاب خان ٹیلی نار پاکستان میں بطور ڈپٹی سی ای او مقرر

عرفان وہاب خان ٹیلی نار  پاکستان میں بطور ڈپٹی سی ای او مقرر

اسلام آباد (پ ر)  ٹیلی نار پاکستان کے چیف مارکیٹنگ آفیسر عرفان وہاب خان ادارے میں ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر کے فرائض بھی سرانجام دیں گے، اس موقع پر فیلی نار پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مائیکل فولی نے کہا کہ عرفان وہاب خان  کے شاندار ریکارڈ نے تقرری کو آسامان ترین بنا دیا۔