پرائیویٹ پارٹنر شپ کے نام پر ٹرینیں فراڈ ہیں: حافظ سلمان بٹ

پرائیویٹ پارٹنر شپ کے نام پر ٹرینیں فراڈ ہیں: حافظ سلمان بٹ

 لاہور (سٹاف رپورٹر) پریم یونین کے مرکزی صدر حافظ سلمان بٹ نے کہا کہ پرائیویٹ پارٹنر شپ کے نام پر ٹرینیں فراڈ ہےں۔ عید الفطر کے بعد بھرپور تحریک چلائی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔