پاک چین اقتصادی معاہدوں سے انقلابی تبدیلی آئے گی: شاہ فیصل آفریدی

پاک چین اقتصادی معاہدوں سے انقلابی تبدیلی آئے گی: شاہ فیصل آفریدی

لاہور( کامرس رپورٹر) پاکستان چین اقتصادی معا ہدوں سے ملکی معیشت میں انقلا بی تبدیلیا ں آئیں گی ۔۔ ان خیا لات کا اظہا ر پا ک چا ئنہ جو ائنٹ چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی)کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے پی سی جے سی سی آئی لا ہور کے آفس میں اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے ۔