مظہر اقبال بٹ کنفیکشنری اینڈ سویٹس کمیٹی کے چیئرمین نامزد

لاہور (پ ر) فضل سویٹس کے چیف ایگزیکٹو مظہر اقبال بٹ کو وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت کی جانب سے ریجنل سٹینڈنگ کمیٹی ”کنفیکشنری اینڈ سویٹس“ کا چیئرمین 2013ءنامزد کردیا گیا۔