محکمہ خوراک نے رمضان پیکیج کے تحت گندم کے اجراءسے انکار کردیا: ذرائع فلور ملز

محکمہ خوراک نے رمضان پیکیج کے تحت گندم کے اجراءسے انکار کردیا: ذرائع فلور ملز

لاہور (کامرس رپورٹر) فلور ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے رمضان پیکیج کے تحت عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کیلئے لاہور کی فلور ملوں کو لاہور کے سرکاری گوداموں سے گندم کے اجراءسے انکار کردیا ۔ وزیراعلیٰ انکوائری کرائیں۔