شرعی قوانین کی خلاف ورزی پر تکافل کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور(کامرس رپورٹر ) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے تکافل کمپنیوں کے لیے نافذ شرعی اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر تین تکافل کمپنیوںکے خلاف احکامات جاری کر دئیے ۔