سونے کی قیمت میں 300روپے تولہ کمی

سونے کی قیمت میں 300روپے تولہ کمی

کراچی(مارکیٹ رپورٹر) دس گرام سونے کی قیمت 284 روپے کمی پر41855 روپے سے کم ہوکر41571روپے جبکہ سونے کی فی تولہ قیمتیں 300روپے کمی کے ساتھ ہی 48800روپے سے کم ہوکر 48500 روپے پر آگئی ۔