رمضان میں وارد صارفین کیلئے خوشخبری

رمضان میں وارد صارفین کیلئے خوشخبری

لاہور (پ ر) وارد صارفین کے ساتھ رمضان کی خوشیوں میں شامل ہوکر ایک خصوصی آفر پیش کررہا ہے۔ وارد صارفین ”رمضان سم جگاﺅپیشکش“ کے ساتھ پورا رمضان مفت کال کرسکتے ہیں۔ وہ صارفین جنہوں نے یکم جون سے سم استعمال نہیں کی، وہ 3733 پر "FREE" لکھ کر میسج اور ایک بار 100 روپے یا اس سے زیادہ کا ری چارج کرنے سےاس پیشکش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ صارفین آن نیٹ ورک نمبرز اور آن نیٹ ورک فرینڈز اور فیملی نمبرز پر (8pm-11pmتک) 0.25 پیسے جمع ٹیکس کال سیٹ اپ چارجز کے ساتھ مفت کالز سے مستفید ہوسکیں گے۔