جی ایس ٹی کا نفاذ، ٹیکسٹائل مشینری کے تاجروں نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

جی ایس ٹی کا نفاذ، ٹیکسٹائل مشینری کے تاجروں نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

لاہور (کامرس رپورٹر) برانڈرتھ روڈ کے ٹیکسائل مشینری کے تاجروں نے چھوٹے تاجروں پر جی ایس ٹی کے نفاذ کومسترد کرتے ہوئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ یہ بات ارشد رضا اور دیگر نے کہی۔