تھوک مارکیٹ مےں چینی مہنگی

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ مےں گذشتہ روز ایک کلو چینی کی قیمت مےں 50پیسے اضافہ ہوگیا ہے اور اس کا ریٹ 69روپے سے بڑھ کر 69.50روپے ہوگیا ہے۔