ٹی ڈی اے پی پروکاسمیٹک انٹرنیشنل ٹریڈ شو میں شرکت کریگی

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان میں تجارت کا ترقیاتی ادارہ(ٹی ڈی اے پی) اطیریاس میں منعقد ہونے والے عالمی تجارتی میلے’’پروکاسمیٹک انٹرنیشنل ٹریڈ شو‘‘میں شرکت کیلئے ایک وفد روانہ کرے گا۔ جو میلے میں ملک تیار کی جانے والی مصنوعات کی نمائش کرے گا۔