عید تعطیلات ، لاہور سٹاک ایکسچینج بدھ تک بند رہے گی

عید تعطیلات ، لاہور سٹاک ایکسچینج  بدھ تک بند رہے گی

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت کی عید کی  تعطیلات  کے  اعلان کے  مطابق لاہور  سٹاک ایکسچینج  8 اکتوبر بدھ  تک  تین  دنوں  کیلئے  بند  رہے گا۔  اور جمعرات  9 اکتوبر کو دوبارہ کھلے گی۔