ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کی ہر وقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے اجلاس

ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کی ہر وقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے اجلاس

لاہور(سٹاف رپورٹر) ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کیلئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں چیئرپرسن ریلویز مسز پروین آغا، جنرل منیجر آپریشنز جاوید انور بوبک، جنرل منیجر مینوفیکچرنگ اینڈ سروسز اسد احسان، جنرل منیجر ڈویلپمنٹ محمد خالد اور فنانشل ایڈوائزر غلام مصطفی سمیت پراجیکٹ ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔