زینتھ کی8ویں سالگرہ پر گوشت کی قیمت میں کمی

زینتھ کی8ویں سالگرہ پر  گوشت کی قیمت میں کمی

 لاہور (پ ر) زینتھ میٹ کی آٹھویں سالگرہ کی خوشی میں موقع پر مٹن، بیف، چکن اور فش کی مارکیٹ سے کم قیمت پر فراہمی کا اعلان کیا گیا۔ زینتھ کے نمائندہ نے بتایا کہ قیمتوں میں کمی کا فیصلہ مستقل طور پر کیا گیا ہے۔