رواں سال زرمبادلہ کی صورتحال بہتر ہو گی :زبیر ملک

کراچی (کامرس رپورٹر)وفاق ہائے ایوان صنعت وتجارت(ایف پی سی سی آئی)کے صدر زبیر احمد ملک نے توقع کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال گزشتہ سال سے بہتر ہو گا،ملکی اور علاقائی صورتحال میں مثبت تبدیلی آئے گی،  ئے سال میں سیاسی و معاشی استحکام، روپے کی قدر اور زرمبادلہ کی صورتحال بہتر ہو گی جبکہ ڈالر کی قیمت ، افراط زر،بجٹ خسارہ اور بے روزگاری کم ہو گی۔