لاہور ائرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا، بحفاظت اتر گیا
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور ائرپورٹ پر دوران لینڈنگ پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ائرلائن ذرائع کے مطابق طیارہ بحفاظت ائرپورٹ پر اتر گیا تاہم طیارے کو گرائونڈ کر دیا گیا ہے۔