نیٹو ٹیکنالوجی سیالکوٹ اور فیصل آباد کی انڈسٹری میں انقلاب لا سکتی ہے: ڈاکٹر این ایم بٹ

نیٹو ٹیکنالوجی سیالکوٹ اور فیصل آباد کی انڈسٹری میں انقلاب لا سکتی ہے: ڈاکٹر این ایم بٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سائنسدان(ایمریٹس)پروفیسر ڈاکٹر این ایم بٹ کا کہنا ہے کہ نینو ٹیکنالوجی کو پاکستان میں بے حد نظر انداز کیا ہے ،جبکہ یہ ہماری سیالکوٹ اور فیصل آباد کی انڈسٹری میں انقلاب لا سکتی ہے۔پاکستان میں صرف کراچی میں ایک نینو کیمسٹری لیب ہے،لیکن جی سی یو پنجاب کی پہلی یونیورسٹی ہے،جس نے جدید نینو کیمسٹری لیب قائم کی ہے ۔