آئی کیپ اور آئی جی آئی انشورنس کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور (کامرس رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان (آئی کیپ) اور آئی جی آئی انشورنس لمیٹڈ کے درمیان گاڑیوں کی انشورنس کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے ۔ آئی کیپ کی جانب سے ایگزیکٹو ڈائریکٹررضی خان اوراویس احمد نے دستخط کیے۔