وفاق نے پنجاب کو قابل تقسیم محاصل کی 18.4 ارب روپے کی قسط دیدی

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاق نے پنجاب کو مالی سال 2008-09 میں اپریل کے لئے قابل تقسیم محاصل کی مد میں 18.4 ارب روپے کی 10ویں قسط جاری کر دی ۔