لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت پمپوں پر موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی لمبی لائنیں

لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت پمپوں پر موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی لمبی لائنیں
لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور اور اس کے گردونواح میں حسب روایت نئے مہینے کی شروعات میں پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے گزشتہ شب مزنگ‘ کینٹ‘ فیروزپور روڈ‘ گلبرگ اور دیگر اہم علاقوں میں پٹرول پمپوں پر موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔
پٹرولیم مصنوعات قلت