گرین ویلی سپر مارکیٹ میں نئے ہوم سیکشنز کا افتتاح

گرین ویلی سپر مارکیٹ میں نئے ہوم سیکشنز کا افتتاح

لاہور (پ ر) گرین ویلی سپرمارکیٹ کے لاہور کینٹ میں فلیگ شپ سٹور میں ہوم سیکشنز کا افتتاح ہوا جس کو خریداروں کی ایک کثیر تعداد نے بے حد پسند کیا۔ گرین ویلی سپر مارکیٹ کے پہلے سے موجود سیکشنز یعنی فریش فوڈ، گراسریز، ڈیلیکیشن، میٹ، فش اور چیز کاونٹرز اپنے اشیاء کی بہترین ورائٹی کی بدولت گراسری شاپنگ کے لئے اولین ترجیح کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ ٹاو¿ن نے اس کی توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے کھلونوں ، کتب، ٹیکنالوجی، بے بی کیئر ہوم ڈیکور، ٹیبل ویئر، کک ویئر، ہاوس ہولڈ، گارڈننگ اور دیگر شعبہ جات کا آغاز کیا۔ کسٹمر عارفہ شریف نے کہا کہ گرین ویلی اشیاءکی بہترین کواٹلی اور معیاری سروسز کی وجہ سے بے حد پسند ہے۔ ایک اور خریدار فاروق احمد نے کہا ”تمام کیٹیگریز میں اشیاء بہترین ورائٹی بحریہ ٹاون کے لئے ایک منفرد گرین ویلی سپر مارکیٹ کے جنرل منیجر مسٹر پاو¿ل نے کہا کہ گرین ویلی اپنے آغاز کے پہلے روز سے ہی کسٹمرز کا بہترین رسپانس حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔