ناقص گوشت بیچنے پر 8 قصابوں کے خلاف مقدمات درج

ناقص گوشت بیچنے پر 8 قصابوں کے خلاف مقدمات درج

لاہور (سٹاف رپورٹر) میٹ انسپکٹرز نے ناقص و مضر صحت گوشت بیچنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے 24 دکانوں پر چھاپے مارے اور مضر صحت گوشت بیچنے والے 8 قصابوں کیخلاف مقدمات درج کروا دئےے جبکہ 20 کلو مضر صحت گوشت موقع پر ضائع کر دیا گیا۔