کارپوریٹ کمپنیوں کے فنڈز کی قیمتوں کا اعلان

 لاہور  (کامرس ڈیسک)نیشنل انوسٹمنٹ ٹرسٹ (این آئی ٹی )یونٹ کی قیمتیں حسب ذیل ہیں جس کے مطابق قیمت فروخت 59.65روپے فی یونٹ اور دوبارہ قیمت خرید 57.87روپے یونٹ٭یونٹ ٹرسٹ پاکستان فنڈز(یو ٹی پی ) یونٹ کی قیمتیں حسب ذیل ہیں جس کے مطابق آفر پرائس 111.70روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس108.50 روپے  یونٹ٭یونٹ ٹرسٹ پاکستان فنڈز کے ذیلی ادارے یو ٹی پی انکم فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفرپرائس 103.25روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس 102.20روپے   یونٹ٭یونٹ ٹرسٹ پاکستان فنڈز کے ذیلی ادارے یو ٹی پی اسلامک فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفرپرائس 370.60 روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس359.80روپے  یونٹ٭اوپن اینڈ میوچل فنڈزکے ذیلی ادارے اے کے ڈی اپرچیونٹی فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفر پرائس56.80 روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس55.10روپے  یونٹ٭اوپن اینڈ میوچل فنڈزکے ذیلی ادارے اے کے ڈی ایگریسیو انکم فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفر پرائس 48.01روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس47.54روپے  یونٹ٭اوپن اینڈ میوچل فنڈزکے ذیلی ادارے اے کے ڈی انڈیکس ٹریکرفنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفر پرائس 13.80روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس13.66روپے  یونٹ٭اوپن اینڈ میوچل فنڈزکے ذیلی ادارے اے کے ڈی کیش فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفر پرائس 50.32 روپے  یونٹ اور بڈ پرائس50.31روپے  یونٹ رہی۔