سٹاک مارکیٹ 5روز کی بندش کے بعد کل کھلے گی

سٹاک مارکیٹ 5روز کی بندش  کے بعد کل کھلے گی

کراچی(کامرس رپورٹر) کراچی اسٹاک ایکسچینج گزشتہ 5دن سے مسلل بند ہے اورپیر4اگست 2014سے  دوبارہ اسٹاک ایکسچینج  میں حصص کا کاروبار شروع ہوگا۔