مارک اپ میں اضافے سے پیداواری عمل متاثر ہو گا: صنعتکار

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور ٹاﺅن شپ انڈسٹریل سٹیٹ کے صنعتکاروں نے مارک اپ کی شرح میں اضافے پر کہاہے کہ ان اقدامات سے ملکی صنعت کا پیدواری عمل متاثر ہوگا۔