گنے کی ظالمانہ قیمت مسترد کرتے ہیں: ق لیگ کسان ونگ

لاہور (پ ر) ق کسان ونگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس صدر تنویر اعظم چیمہ کی صدارت میں مسلم لیگ ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قرار داد کے ذریعے گنے کی 170 روپے من قیمت کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا۔