پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کو 53 کروڑ 43 لاکھ ڈالرز ادا کریگا

  پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کو  53 کروڑ 43 لاکھ ڈالرز ادا کریگا

اسلام آباد (وقت نیوز) پاکستان 8 نومبر کو آئی ایم ایف کو چھٹی قسط ادا کرے گا۔ چھٹی قسط میں 14 کروڑ 45 لاکھ ڈالر ادا کئے جائیں گے۔ ساتویں قسط 23 نومبر 2012ءکو ادا کی جائے گی۔ ساتویں قسط 38 کروڑ 97 لاکھ ڈالر آئی ایم ایف کو ادا کئے جائیں گے۔