ایف بی آر نے 3 افسران تبدیل کر دیئے

ایف بی آر نے 3 افسران تبدیل کر دیئے

لاہور (خبر نگار) کلکٹر کسٹم لاہور (پریونیٹو) فضل یزدانی نے معطل ہونیوالے سپرنٹنڈنٹ کسٹم انٹی سمگلنگ وقار یوسف کی جگہ سپرنٹنڈنٹ کسٹم انٹی سمگلنگل (انویسی گیشن) نعیم اللہ خان کو سپرنٹنڈنٹ کسٹم انٹی سمگلنگل بھی تعینات کر دیا ہے جبکہ انسپکٹر خالد بٹ اور انسپکٹر احمد حسن کو بھی کسٹم انٹی سمگلنگ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔