انکم ٹیکس ریٹرن تاریخ میں توسیع کیجائے:علی ارشد

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین علی ارشد حکیم سے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں پندرہ نومبر تک توسیع کی جائے۔