ہانگ کانگ کی طرف سے چین کو سونے کی درآمد میں 20ٹن اضافہ
ہانگ کانگ (اے پی پی) ہانگ کانگ نے کہا کہ چین کو سونے کی برآمد میں 20 ٹن اضافہ ہوافروری کے چین نے ہانگ کانگ سے 53.869 ٹن سونا درآمد کیا جبکہ جنوری کے دوران 33.041 ٹن سونا درآمد کیا گیا تھا جو کہ 17 ماہ کی کم ترین مقدار تھی۔کہ فروری کے دوران چین میں سونے کی اضافی درآمد کی وجہ نئے شمسی سال کی تقریبات کے موقع پر جیولری کی اضافی مانگ اور مستحکم نرخوں کے باعث سرمایہ کاروں کی قیمتی دھات میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ہے۔