مرکنٹائل ایکسچینج میں 2 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار

مرکنٹائل ایکسچینج میں 2 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 14397 لاٹ کے سود سے 2 ارب 23 کروڑ 10 لاکھ روپے میں طے پائے اور پی ایم ای ایکس انڈکس 2742 کی سطح پر بند ہوا سب سے زیادہ سودے خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت ایک ارب 54 کروڑ 80 لاکھ روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 65.7 کروڑ روپے چاندی کے سودوں کی مالیت 2.2 کروڑ روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 36.7 لاکھ روپے رہی۔