فلک باسمتی چاول کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات

کراچی(پ ر) فلک باسمتی چاول کی جانب سے ہونے والی قرعہ اندازی میں 20خوش نصیب افراد میں شاندار قیمتی انعامات تقسیم کئے گئے۔کمپنی کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے قرعہ اندازی انتہائی کامیاب ثابت ہوئی اس قبل کمپنی نے رمضان کریم میں بھی قرعہ اندازی کا انعقاد کیا تھا۔فلک باسمتی پاکستان کے چاولوںکے برانڈز میں سے ایک ہے اور صارفین کی بڑی تعداد اسے دیگر برانڈز پر ترجیح دیتے ہیں۔میٹکو نے فلک (ر)رائس اس امیدکے ساتھ لانچ کیا کہ اس پاکستانی چاول دنیا بھر میں چاول کھانے والوں کی پہلی پسند بنا دیا جائیگا۔ قرعہ اندازی کا حصہ بننے کے لئے صارفین کو فلک ایکسٹریم، فلک پریمیئم ، فلک سلیکٹ یا فلک ڈیلی میں سے کوئی بھی ایک 5کلو کا پیک خریدنا تھا۔ ہائپر اسٹار میںا س تقریب کے انعقاد کا مقصد یہاں پر خریداروں کا بڑی تعداد میں آنا ہے ۔